گنج رواں[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چلتا ہوا خزانہ، مراد، قانون کا خزانہ جو حسب روایت برابر نیچے زمین میں دھنستا چلا جا رہا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چلتا ہوا خزانہ، مراد، قانون کا خزانہ جو حسب روایت برابر نیچے زمین میں دھنستا چلا جا رہا ہے۔